بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عبد المالک بلوچ کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کو پانچ دن کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے روک دیا ۔ ہفتہ کو یہاں بلوچستان ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پیغام وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد نے پہنچا یا ہے ، وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ان کی وطن واپسی تک استعفیٰ موخر کیا جائے ، وزیر اعظم معاملے پر قریبی رفقاءسے مشاورت کرنا چاہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…