نئی دہلی (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری‘ پھول چڑھائے‘ فاتحہ خوانی کی اور پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے حضرت نظام الدین اولیاءکے مزار پر حاضری دی‘ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ عمران خان نے اس موقع پر پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے دعا بھی کی۔ عمران خان کی دربار پر آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس موقع پر مزار میں موجود لوگوں نے عمران خان سے مصافحہ بھی کیا اور ان کے ارد گرد جمع ہو گئے۔ عمران خان نے لوگوں سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بارے بھی گفتگو کی۔ اس موقع پر لوگوں نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر عمران کی کاوشوںکو سراہا ۔
عمران خان کی نظام الدین اولیاؒ کے مزار پر حاضری اور پھر۔۔۔!!!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































