بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر ترکمانستان روانہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اشک آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر وزیر اعظم نواز شریف کا ترکمانستان کے نائب وزیر اعظم نے استقبال کیا۔وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے دورے کے دوران تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور دیگر مملکتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کو دورے کی دعوت ترکمانستان کے صدر نے دی تھی۔ پٹرولیم کے وزیر مملکت جام کمال اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کا قوی امکان ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر اور وہاں کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں خطے کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی اور ترکمانستان کے ساتھ تجارت اور باہمی اقتصادی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…