ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں عجیب واقعہ پیش آیا ، شہری پریشان ، جانئے کیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں موبائل فون سروس کے اچانک معطل ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ وفاق میں حکومت کے مستقبل کے بارے میں بھی افواہوں نے بازار سرگرم کر دیا۔ جمعہ کی دوپہر کے وقت دارالحکومت میں موبائل فون اچانک معطل ہو گئی تھی جس سے لوگوں کے آپس میں رابطے معطل ہو کر رہ گئے۔والدین اپنے بچوں کی خیریت دریافت کرنے کے لئے سکولوں کو پہنچ گئے۔ موبائل فون سروس معطل ہونے کے فوراً بعد شہر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہو گئی۔ پی ٹی اے کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ موبائل فون سروس کا تعطل نماز جمعہ کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم فون سروس معطل کرنے سے قبل عوام کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی ،واضح رہے کہ پاکستان میں جب بھی کوئی غیر آئینی اقدام کیا گیا ہے اس وقت مواصلاتی رابطے معطل کر دیئے جاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…