جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

اگلے ہفتے چھٹی کا اعلان ہوگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)خیبر پختوانخواہ حکومت نے گزشتہ سال آرمی پبلک سکول پشاور میں پیش آنے والے سانحہ کی مناسبت سے 16دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے ۔ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بتایا کہ صوبائی حکومت اس دن کی مناسبت سے شہداءکے اہل خانہ سے مکمل رابطے میں ہے اوراس دن کو منانے کے حوالے سے ان سے مشاورت کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداءکے ورثاءیونیورسٹی بنانا چاہتے ہیں جس کے لئے اقدام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خیبر پختوانخواہ حکومت نے 16دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے ۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…