جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

داعش مسلمانوں کا کتنا نقصان کر رہی ہے، علماء نے بتا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاق المدارس العربیہ نے کہا ہے کہ داعش ایک گمراہ تنظیم ہے جو مسلمانوں کا نقصان کر رہی ہے، حکومت مدارس کے حوالے سے طے پانے والے معاملات کو جلد پورا کرے۔وزیر اعظم نواز شریف لبرل ازم کے بیان کی فوری وضاحت کریں، باہر سے ڈکٹیشن لینے والے اپنے قومی سلامتی کے اداروں کی بات کا برا مناتے ہیں لیکن اپنی گورننس ٹھیک نہیں کرتے، ضرب عضب سمیت ملک بھر میں اور بالخصوص کراچی میں جاری آپریشنز کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف بھی عدل و انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بلا تفریق بے رحمانہ آپریشن کر کے ملک و قوم کو لوٹنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری، مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی، مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، مولانا قاضی عبدالرشید، مولانا پیر سیف اللہ خالد نقشبندی اور مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…