جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پیرس حملے تحقیقات،مسلمانوں کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا ڈر تھا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آن لائن)فرانس میں 160مساجدبندکرنے کی منظوری دیدی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس سے شائع ہونے والے جریدے نے وزارت داÊخلہ فرانس کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ پیرس حملوں کے بعدکی جانےو الی تحقیقات کے نتیجے میں پیرس سمیت ملک بھرکی 160مساجدکوبندکردینے کے احکامات دیدیئے گئے ،فرانسیسی وزیرداخلہ برناڈکازینیوف نے اس خبرکی تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی حکام کادعویٰ ہے کہ وہ مساجدکے امام حضرات کی اسکروٹنی اوران سے انٹرویوکے بعدہی مساجدکودوبارہ کھولیں گے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…