اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے سابق صدر جنرل پرویزمشرف کے دور میں 2000 سے 2008 تک ریلوے سے معمولی غلطیوں پربرطرف کیے جانے والے چھوٹے تمام 10ہزارملازمین کوبحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملازمین کو ایک دوغیر حاضریوں سمیت چھوٹے چھوٹے الزامات ساتھ برطرف کر دیا ہے اور بڑی تعداد میں ان چھوٹے ملازمین کو مالی مراعات بھی نہیں دی گئی تھیں۔اس کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے ان کی بحالی کا مکمل جائزہ لینے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نگرانی میں کمیٹی بھی قائم کی جارہی ہے جن چھوٹے ملازمین کو بغیر ٹھوس وجوہ کے برطرف کیا گیا تھا انھیں مراعات کے ساتھ بحال کیا جائے گا۔
مشرف دور میں برطرف 10 ہزارملازمین بحال کرنیکا فیصلہ،دیکھئے کہیں اس میں آپ تو شامل نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































