بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پیکیج کااعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پانےوالے وفاقی ملازمین کے ورثاکےلئے نئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے منظورکردہ امدادی پیکیج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہوگا،جس کے مطابق اسکیل 1 سے 4 تک کے ملازمین کے ورثاء کو 6 لاکھ روپے امدادی پیکیج دیا جا ئے گا ، اسکیل 5 سے 10 تک کے ملازمین کے ورثاء کو 9 لاکھ روپے اوراسکیل 11 سے 15 تک کے ملازمین کے ورثاءکو 12 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…