راولپنڈی (آن لائن )کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کی کرنسی اسمگلنگ کیس میں پاسپورٹ کی حوالگی کے لیے شخصی ضمانت اور10،10لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے منظور کرتے ہوئے پاسپورٹ انکے حوالے کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی عدالت سے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے منگل کے روز چوتھی مرتبہ عدالت میں پیش ہوئی ہیں اور 10لاکھ نقد کے ساتھ 10,10لاکھ ضمانتی مچلکے جمع کرائے ہیں جس پر عدالت نے ماڈل ایان علی کی شخصی ضمانت اور مچلکے منظور کرتے ہوئے پاسپورٹ واپس کر دیا ہے ، پاسپورٹس کی واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ ،پاسپورٹس ملنے کی خوشی ہے لیکن ابھی بڑا امتحان باقی ہے میرا نام ای سی ایل میں ہے جب تک نام ای سی ایل میں ہے باہر نہیں جا سکتی ، ملک سے باہر بھاگنے کی خواہش مند نہیں ابھی قانونی جنگ لڑنی ہے ، عدلیہ کا حترام کرتی ہوں مجھے یقین ہے انشا اللہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں بھی باعزت بری ہو جاﺅں گی ، میڈیا اور عدلیہ نے حق سچ کا ساتھ دیا جس پر انکی شکرگزار ہوں ۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو 14مارچ کو کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا ماڈل ایان علی کے پاس سے ساڑھے 5لاکھ سے زائد امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے اور انسے 3پاسپورٹس بھی برآمد ہوئے تھے ۔
ایان علی پرمشکل وقت گزر گیا،پہلی بار بڑی خوشخبری آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































