اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی الیکشن میں اپ سیٹ شکست کھانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شا نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت ہروا یا گیا ہے، سازش میں اپنے اور غیر دونوں ہی شامل تھے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ظفرعلی شاہ اور مسلم لیگ(ن)کی قیادت میں بعض امور پر اختلافات چل رہے ہیں اور اسی بنیاد پر ظفرعلی شاہ نے ”اپنوں“پر سازش کا الزام عائدکیا ہے۔اس الزام میں کتنی صداقت ہے اس کا فیصلہ وقت ہی کریگا۔
جیت ہار میں کیسے بدلی؟ظفر علی شاہ نے اہم انکشاف کرڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































