اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات میں بھی ن لیگ نے میدان مارلیا۔ 50 یونین کونسلز کے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 21 نشستوں کے ساتھ نمبر ون پوزیشن پر ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے15 نشستیں حاصل کیں جبکہ 14 ازاد امید وار بھی کامیاب رہے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ نون کا پہلا نمبر رہا۔یو سی 3 مل پورسے ن لیگ کے چودھری مشتاق احمد کامیاب ہوئے،یو سی 4 کوٹ ہتھیال شمالی سے ملک اشتیاق کامیاب،یو سی 5 کوٹ ہتھیال جنوبی سے محمد واحد چیرمین منتخب، یو سی 6 پھلگراں سے وقار احمد کامیاب،یو سی 13 ہمک سے قاضی فیصل نعیم چیئرمین منتخب،یو سی 18 کھنہ ڈاک سے وسیم ثناءملک کامیاب ،یو سی 19 ترلائی کلاں سے چودھری منظور حسین کامیاب،یو سی 22 چک شہزاد سے چودھری مطلوب حسین چیئرمین منتخب،یو سی 24 راول ٹاو ن سید ظہیر احمد شاہ کامیاب ،یو سی 26 سے چودھری اللہ دتہ کامیاب ،یو سی 32 سے محمد منیر اشرف چیئرمین منتخب،یو سی 33 سے راجہ وحید اللہ حسن منتخب،یو سی 34 سے ملک سجاد کامیاب ،یو سی 39 مائرہ سنبل جعفر سے ساجد محمود کامیاب،یو سی 41 سے سردار مہتاب احمد خان کامیاب،یو سی 42 سے فرمان علی مغل کامیاب ،یو سی 43 سے رانا محمد اشفاق کامیاب ،یو سی 44 بوکرا سے محمد آفتاب چیرمین منتخب،یو سی 45 جھنگی سیداں سے سید سبط حسین کامیاب،یو سی 46 بڈھانہ کھنہ سے حفیظ الرحمٰن ٹیپو کامیاب،یو سی 49 شاہ اللہ دتہ سے مسلم لیگ ن کے سید ذیشان علی نقوی کامیاب ہوئے،وفاقی دارالحکومت کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا دوسرا نمبر رہا۔یوسی ون ، سید پور سے پی ٹی آئی کے راجہ شیراز کیانی کامیاب رہے،یو سی 7 پنڈ بیگووال سے راجہ قیصر غفار کامیاب،یو سی 8 تمر سے راجہ خرم چیرمین منتخب ،یو سی 15 لوئی بھیر سے ملک اخلاق احمد کامیاب،یو سی 21 سوہاں دیہاتی سے ملک عامر علی کامیاب،یو سی 25 سے عتیق اللہ خٹک کامیاب،یو سی 27 سے انجم شہزاد تنولی کامیاب،یو سی 28 سے فوزیہ ارشد کامیاب،یو سی 29 سے خرم بختیار منتخب ،یو سی 35 سے محمد رفیق کامیاب قرار،یو سی 36 سے فیصل ندیم کامیاب ،یو سی 37 سے ملک ساجد محمود کامیاب،یو سی 38 سے تنویر حسین کامیاب،یو سی 40 سے علی اعوان چیرمین منتخب،یو سی 50 گولڑہ شریف سے شعیب خان کامیاب رہے۔آزاد امیدواروں میں پیر عادل گیلانی یو سی 2 نورپورشاہاں سے کامیاب رہے،یو سی 9 چراہ سے ناصر محمود کامیاب،یو سی 10 کرپا سے راجا منظور کامیاب،یو سی 11 مغل سے عادل عزیز قاضی کامیاب ،یو سی 12 روات سے اظہر محمود کامیاب ،یو سی 14 سہالہ سے راجا آفتاب علی کامیاب،یو سی 16 پگ پنوال سے شہزاد محمود کامیاب،یو سی 17 کورال سے قیصر جاوید بھٹی کامیاب ،یو سی 20 علی پور سے سید ابرار حسین شاہ کامیاب،یو سی 23 کری سے محمد جمیل چیرمین منتخب،یو سی 30 سے چودھری محمد نعیم کامیاب،یو سی 31 سے چودھری کامران کامیاب،یو سی 47 ترنول سے ملک رضوان احمد کامیاب ،یو سی 48 سرائے خربوزہ سے آزاد امیدوار ملک محمد اعظم خان کامیاب رہے۔
ن لیگ کو وفاق میں انتہائی اہم کامیابی مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































