ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کے مجموعی نتائج، تحریک انصاف پریشان،ن لیگ نے حیران کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کے مجموعی نتائج، تحریک انصاف پریشان،ن لیگ نے حیران کردیا، دارالحکومت کے 50 حلقوں کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون 21 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ اس کے مدمقابل تحریک انصاف نے 17 نشستیں حاصل کیں جبکہ 12 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ یوسی 25 پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے بھتیجے عتیق خٹک پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔ یوسی 22 میں ن لیگ کے ایم این اے طارق فضل چودھری کے ماموں مطلوب حسین جیت گئے۔ جہانگیر ترین کی ہمشیرہ سیمی ایزدی پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر وائس چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔ ن لیگ کے ایم این اے ملک ابرار کے برادر نسبتی واجد ایوب یوسی 47 ترنول سے جبکہ یوسی 50 سے سابق ایم این اے انجم عقیل کے کزن طاہر محمود خان ن لیگ کی ٹکٹ پر کامیاب ہو گئے۔ تحریک انصاف کے امیدوار کو عمران خان کی رہائش بنی گالہ کے حلقے سے شکست ہوگئی یہاں آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…