بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل کیا ، پرویز رشید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے باعث پاکستان 2013 سے زیادہ محفوظ ہے، وزیراعظم نے دہشت گردی کا معاملہ ایجنڈے پر سرفہرست رکھا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل کیا گیا اور ضرب عضب نے دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ صحافیوں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں اور تمام میڈیا ہاوسز کو سیکیورٹی دینے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…