بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مزید تفصیلات۔پاکستان کے 32شہر زلزلے سے لرز اٹھے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،پشاور ،مظفر آباد،اٹک میر پور،چترال ،شانگلہ کوہستان، بشام ،دیر، ملاکنڈ،مریدکے،ننکانہ صاحب سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے شدیدجھٹکے،افراتفری مچ گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی شانگلہ سوات نوشہرہ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلوں کے شدید جھٹکوں کے بعد ملک بھرمیں عوام میں شدید خوف و ہراس پایاجارہاہے اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 6.2 بتائی ہے۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کامرکزافغانستان اورتاجکستان تھا۔پشاورمیں زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد علاقوں میں دیواریں گرنے سے نقصانات ہوئے ہیں ، زلزلے کے جھٹکے مسلسل تیس سیکنڈ تک محسوس کئے گئے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…