بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی)بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کے صدر ڈیوڈ ہیگرٹی نے برطانوی اخبار دی ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ہونے والے ٹینس میچوں میں سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گایورپ میں تمام کھیلوں کے مقابلوں کےلئے بھی سکیورٹی میں خاطر خواہ اضافہ کی ضرورت ہے جس میں ڈیوس کپ اور فیڈ کپ بھی شامل ہیںڈیوس کپ میں کھیلنے والی برطانوی ٹیم کے کپتان لیو ¿ن سمتھ کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ درجہ بندی میں نمبر دو کی پوزیشن پر براجمان کھلاڑی الجاز بیڈین کو کھلائیں۔اس سے قبل سلووینیا کی طرف سے کھیلنے والے 26 سالہ بیڈین کو برطانوی شہریت اس سال مارچ میں ملی تھی تاہم ڈیوس کپ کے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں اب کوئی بھی کھلاڑی دو ملکوں کی نمائندگی نہیں کرسکتا۔تاہم بیڈین جو پراگ میں بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن سے اپیل کرنے کےلئے گئے ہوئے ہیں .کھیلنے کےلئے پر امید ہیں۔ ان کی اپیل میں ان کا موقف ہے کہ انھوں نے برطانوی پاسپورٹ کی درخواست ڈیوس کپ کے قوانین میں ترامیم سے پہلے کی تھی۔برطانوی ٹیم کے کپتان لیو ¿ن سمتھ حتمی چار کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرا کے ذریعے فائنل کھیلے جانے سے کچھ دیر قبل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…