بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے ,مانی شنکر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)کانگریس کے سینئر رہنما اوربھارت کے سابق جوائنٹ سیکرٹری خارجہ مانی شنکر آئر نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے۔حکومت چلانا مودی کے بس کی بات نہیں ،انھیں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکرچائے بیچنے کا کام دوبارہ شروع کرناچاہیے ,ہم بھرپورمعاونت کریں گے،بی جے پی نے بیان کے بعد ہنگامہ کھڑا کردیا ,کانگریس نے دفاع کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ دوستانہ تعلقات کا بیان دے کر بی جے پی کو لگام دیدی ۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر آئر نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مودی حکومت کا خاتمہ ضروری ہے ،انھوں نے پیرس حملوں کے بعد مغربی ممالک کے خیالات کو اسلام مخالف فوبیا قرار دیا اور اسے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔انہوں نے کہاکہ فرانس میں بسنے والے مسلمانوں کو یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ وہ بھی دیگر کی طرح فرانس کے شہری ہیں ، پیرس حملوں کو مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے امریکی مظالم کا ردعمل قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…