بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سپین میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپین کی عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اور اُن کے ساتھ سات سرکاری افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں اور اُن کو سپین میں قدم رکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔سپین کی عدالت نے یہ فیصلہ Freedom Flotilla attack کے yahu 2کیس کو دوبارہ کھولنے کے بعد کیا ہے۔جج de la Mata نے اِس کیس کی سنوائی پچھلے سال روک دی تھی ۔ اِس کیس میں نامزد لوگوں پر2010 میں Freedom Flotilla جہاز پر اسرائیلی فوج کے حملے کا الزام ہے۔ یہ جہاز غزہ میں پھنسے لوگوں کے لئے امداد لے کر جا رہا تھا۔ اسرائیلی وزارتِ داخلہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کو اشتعال انگیز کاروائی سمجھتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…