ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر نے مغربی ساحلی شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اہالیاں جدہ سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے اہالیاں مکہ سے بھی اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے کیونکہ وہاں بھی تیز ہواوٴں کے ساتھ شدید بارش ہو رہی ہے۔سعودی شہری دفاع کی جانب سے بیرونی سفر کو خطرناک قرار دینے کی وارننگ کے بعد مکہ اور جدہ میں سکول اور سرکاری دفاتر منگل کے روز بند کرا دیئے گئے ۔شہریوں نے جدہ اس وقت کے عربی ہیش ٹیگ کے ساتھ تازہ ترین صورتحال کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کر رکھی ہیں
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں،سرکاری دفاتروسکول بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































