اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گلوکار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔وزارت داخلہ نے گلوکار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اسی حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی امیگریشن و پاسپورٹ عثمان باوجوہ کو عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان سمیع نے مروجہ ضوابط سے ہٹ کر ہتک آمیز رویئے کے ساتھ گرین پاسپورٹ واپس کیا لہٰذا انہیں شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عدنان سمیع نے پاکستانی شہریت کی تنسیخ کے لیے نئی دلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے وزارت داخلہ سے رجوع کیا تھا اور اپنے خط میں انہوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کو سبز پاسپورٹ لوٹاتے ہوئے تضحیک آمیز انداز میں کہا تھا کہ اب انہیں اس کی ضرورت نہیں رہی۔
حکومت کا عدنان سمیع کا پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































