بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات مکمل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اربوں ڈالر کی غیر قانونی ترسیل اور کرپشن کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور یہ رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کردی ہے۔ چیئرمین نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف مبینہ اربوں ڈالر کرپشن اور ترسیل کے بارے میں تحقیقات متعلقہ حکام کو تیز کرنے کی ہدایت کی تھی خبر رساں ادارے کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق نیب حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے 23 ملین پاو¿نڈ اور 1250 ملین ڈالر کی غیر قانونی ترسیل کے بارے میں تحقیقات شروع کی تھیں۔ چیئرمین نیب نے عہدہ کا چارج سنبھالتے ہی وزیر خزانہ کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام اور حکمرانوں کے خلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات تیز کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔ نیب کے متعلقہ حکام نے تحقیقات کو مکمل کرکے مفصل رپورٹ ہیڈ آفس نیب کو بھجوا دی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…