بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی تیسری قوت بننے میں ناکام ہوگئی، مشرف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی تیسری سیاسی قوت بننے میں ناکام ہوگئی ۔آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اے پی ایم ایل ملک میں تیسری سیاسی قوت بن کر ابھر ے گی ، ملک کے عوام کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے اے پی ایم ایل اپنا کردار ادا کریگی ۔پرویز مشرف نے بتایا کہ مسلم لیگی دھڑوں نے اے پی ایم ایل میں شمولیت کی یاداشت پر دستخط کردیئے ہیں ۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ اے پی ایم ایل 2018 ءکے انتخابات میں بھرپور قوت سے حصہ لے گی ۔ اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور مسلم لیگی دھڑوں کے انضمام اور تنظیمی امور پر بھی غور کیاگیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…