پیرس (نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر فرانسو اولوںنے کہاہے کہ پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کارروائی ہیں ،جس کی منصوبہ بندی فرانس میں ہی ہوئی ۔ انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں 160افراد کی ہلاکت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔فرانسیسی صدر نے اس موقع پر کہا کہ داعش کے حملے فرانس کے باہر لوگ ملوث ہیں۔فرانسیسی صدر کی ہدایت پر ملک کی سرحد سیل کردی گئی تاکہ مشتبہ عناصر کو پکڑا جاسکے،جس کے بعد سرحد پر 7ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔پیرس میں8 دہشت گردوں نے چھ مقامات پر بیک وقت حملے کئے گئے ،خود کش حملے اور فائرنگ میں 160سے زافراد ہلاک ہوئے جن میں 1سو18کو بٹاکلن کنسرٹ ہال میں قتل کیا گیا ۔حملے میں ملوث 8میں 7دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
پیرس میں دہشتگرد حملے داعش کی کارروائی ہیں،فرانسیسی صدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































