بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے9 ہزار7 سو 53 افراد کے نام خارج

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی کے تحت 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کردیئے گئے ہیں۔ بلیک لسٹ پر موجود 19 ہزار 8 سو 36 افراد کے نام بھی خارج کردیئے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق آئندہ کسی شخص کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی 4رکنی کمیٹی چھان بین کے بعد کرے گی،ترجمان کا کہنا ہے کہ ای سی ایل کو جواز بنا کرکسی تفتیشی ادارے کو شخصی آزادی اور نقل و حرکت پر بلا جواز اور غیر معینہ مدت تک پا بندی لگانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…