پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے،چوہدری نثار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چھوٹا سا واقعہ ہو جائے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے۔ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ داڑھی رکھ لینا یا حجاب لینا دہشت گردی نہیں، پاکستان میں چھوٹا سا واقعہ ہو جائے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے۔ چودھری نثار نے کہا کہ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف سے معمول کی بھی بات چیت نہیں ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ نادرا سے بدعنوان عناصر کو نکال دیں گے، اور کچی آبادیاں قائم کرانے والوں کے خلاف تحقیقات کریں گے۔چوہدری نثار کا بیان مختلف بھارتی نیوز چینلز پر بھی چل رہا ہے اور اس پر بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا ہے ۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…