بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی آپریشن سے امن و امان میں واضح بہتری آئی ، چودھری نثار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار نیکہا ہے کہ کراچی آپریشن سے امن و امان میں واضح بہتری آئی ہے،رینجرز پولیس کے ساتھ مل کراندرون سندھ بھی حالات میں بہتری کے اقدامات کرے۔وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ میں امن و عامہ کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر بریف کیا۔وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ کراچی آپریشن سے امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے اور اسے مزید تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر رینجرز پولیس کے ساتھ مل کر اندرون سندھ میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے اقدامات کرے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…