پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پشاور:بلاول بھٹو کی زلزلہ متاثرین کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد ، گو بلاول گو کے نعرے لگ گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاپہلا دورہ پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال گوبلاول گو کے نعروں سے گونج اٹھا،، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو تین گھنٹے تک ڈاکٹروں مریضوں اور لواحقین کی آمد کے لئے بند کئے رکھا۔بلاول بھٹو زرداری کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد سے تین گھنٹے قبل ہی کراچی اور اسلام آباد کے سکیورٹی اہلکاروں نے ہسپتال کو نو گو ایریا قرار دیا اور لوگوں کی آمد پر پابندی لگا دی، نہ ہی ڈاکٹروں کو چھوڑا جا رہا تھا نہ ہی مریضوں کوجانے کی اجازت تھی ۔تین گھنٹے بعد بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی قائم علی شاہ اور شیری رحمن کے علاوہ جیالوں قافلے کے ساتھ ہسپتال داخل ہوئے ، دس منٹ کے بعد بلاول زرداری ہسپتال سے نکل رہے تھے تو ڈاکٹروں سمیت مریض اور ان کے لواحقین چیخ چیخ کر گو بلاول گو کے نعرے لگا رہے تھے، بعد ازاں دعائیہ تقریب کے لئے پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہمایوں خان کے گھر تشریف لائے لیکن یہاں پر دعا کی بجائے سیلفیوں میں ہی وقت گزارا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…