بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کروںگا، وزیراعظم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آج برطانیہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان جا کر امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کریں گے۔لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زلزلے سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں ہوئی ہے۔ اس صوبے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے انہوں نے فون پر بات کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ انھیں پاکستانی عوام سے امید ہے کہ وہ زلزلہ زدگان کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ انھیں بھارتی وزیراعظم مودی کا فون بھی آیا تھا۔ تاہم ہم زلزلہ زدگان کی مدد اپنے وسائل سے کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ وہ زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…