واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے امریکی سینیٹ اور ایوان نمایندگان کے اراکین سے کیپیٹل ہل میں ملاقات کی ہے اورکہا ہے کہ ضرب عضب کے ذریعے ابتدائی اہداف حاصل کرلیے گئے ہیں۔کیپٹل ہل میں وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔ امریکی وفد کی قیادت سینیٹ خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب کارکر کررہے تھے۔ انسداد دہشتگردی میں امریکی کانگریس کے تعاون پر وزیراعظم نوازشریف نے اظہارِتشکر کیا اورکہاکہ آپریشن اب فیصلہ کن مرحلے ییں داخل ہوگیاہے۔وزیراعظم نے امن اور مفاہمت کیلیے افغان قیادت سے رابطے جاری رکھنے کابھی عزم دہرایا۔وزیراعظم نے بعد ازاں امریکی ایوان نمائندگان کے وفد سے ملاقات کی۔ امریکی وفد کی قیادت چیئرمین ایڈرائس کررہے تھے۔
ضرب عضب کے ذریعے ابتدائی اہداف حاصل کرلیے،وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا



















































