ممبئی(نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے غنڈے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز میں گھس گئے ، جس کے بعد پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ کردی گئی۔بھارتی میڈیا کیمطابق انتہاپسند ہندوتنظیم شیوسینا کے حامیوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔انتہا پسند ہندوؤں نیپی سی بی حکام سے ملاقات منسوخ کرنے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈکے صدر ششانک منوہر کو دھمکیاں دیں اور مطالبہ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کو پاکستان واپس بھیجا جائے۔شہریارخان اورششانک منوہرکی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بات چیت ہونی تھی ، تاہم دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہناہے کہ وہ بھارتی بورڈ کی دعوت پر آئے ، ملاقات کے دوران دسمبر میں پاک بھارت سیریز پر بات ہونی تھی
شیوسینا کا دھاوا، پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































