پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف امر یکہ کے 4 روزہ دور ے پر روانہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف چار رووزہ دورہ امریکا پر روانہ ہو گئے،وزیراعظم 12رکنی وفد کے ہمراہ پہلے برطانیہ پہنچیں گے،رات لندن قیام کے بعد کل صبح نیویارک روانہ ہونگے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار اوروزیر اعظم کے اہل خانہ اوربھی ان کے ہمراہ ہیں۔سرتاج عزیز اور وزارت خارجہ کے حکام پہلے ہی امریکا میں موجود ہیں جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کو چین سے امریکا پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر اعظم نواز شریف ایک رات لندن میں قیام کے بعد کل منگل کو واشنگٹن پہنچیں گے ،بدھ کوصدر اوباما سے افغانستان کی صورتحال ،طالبان سے امن مذاکرات اور سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق اموربر بات کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف دورے کے دوران کانگریس اور سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹیوں ملاقاتیں اور امریکی تھنک ٹینک سے بھی خطاب کریں گے اورمعیشت ، تجارت ، انسداد دہشت گردی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات کریں گے جبکہ پروگرام کے مطابق امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے ملاقاتیں شیڈول میں شامل ہیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…