منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایاز صادق کو جیت کی مبارکباد دوں گا، عمران خان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ایاز صادق کو دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی مقرر کیا گیا تو قبول کریں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی بھی شرکت کریں گے۔ عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایاز صادق کو کامیابی پر مبارک باد پیش کریں گے جب کہ ایاز صادق کو بطور اسپیکر تسلیم کریں گے تاہم این اے 122 سے ووٹرز لسٹوں کی تحقیقات جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…