میں کوئی نجومی نہیں جو پیشگی بتا سکوں کتنے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرونگا‘ علیم خان

11  اکتوبر‬‮  2015

لاہور( این این آئی)این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں کوئی نجومی نہیں ہوںجو پیشگی بتا سکوں کتنے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردار ایازصادق بتارہے ہیں میں 40یا 47ہزار کے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…