بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف بہتر ہیں یا آصف زرداری ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور آپ نے 615 ارب کا کر دیا، عمران خان نے کہا نندی پور میں ڈاکہ مارا گیا اور پراجیکٹ کو 22 ارب کی بجائے 84 ارب تک پہنچا دیا اور بھی پانچ دن بعد بند ہو گیا،عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے تمام وزراءانتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں ، اگر وزراءانتخابی مہم میں حصہ لیں گے تو الیکشن شفاف کیسے ہوگا،دھرنے والاجنون واپس آگیا ہے، ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن)اور جنون کا مقابلہ ہے، انہوں نے کہاکہ کل(جمعہ کو) لاہورمیں مزنگ چنگی پر بڑا جلسہ کریں گے اور بتادیں گے لاہورکے عوام کس کے ساتھ ہیں، ملک بھر میں موجود تحریک انصاف کے کارکن لاہور پہنچیں اور جلسے میں شرکت کریں۔انہوں نے کہاکہ کسان کو بجلی دس روپے فی یونٹ دی جارہی ہے ،میں کسانوں کی ترقی کے لیے 5 سال کا منصوبہ بناو ¿ں گا،لوڈشیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے،عمران خان نے کہاکہ نوجوانو!آپ کو اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہے اور میری ٹیم بننا ہے،مجھے پتہ ہے کہ آپ کو نوکریوں کوفکر ہے ہم حکومت میں آکر اپ کو برسرروزگارکریں گے،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے بوجھ کر پولیس میں “گلو”بھرتی کیے ہوئے ہیں ہم نے خیبرپختونخوا سے 5 ہزار پولیس اہلکاروں کو اس لیے نکالا ہے کہ وہ کرپٹ تھے ،انہوں نے کہاکہ ہم 11 اکتوبر کو لاہور میں جیتیں گے اور اوکاڑہ میں تگڑا مقابلہ کرینگے،عمران خان نے کہاکہ نوازشریف نے1994سے 1997میں 470 روپے ٹیکس دیا ،ان کا کہناتھا کہ عام انتخابات 2013میں مسلم لیگ(ن)نے الیکشن دھاندلی سے جیتا،موجودہ حالات میں قوم کو 2 میٹرو بسوں کی ضرورت تھی یا اسکولوں کی؟ شہبازشریف دانش اسکول بنارہے ہیں لیکن دانش اسکول نہ بناتے تو21ہزار اسکولوں کی دیواریں اور ٹوائلٹس بن جاتے،انہوں نے کہاکہ ڈیزل پر 50 فیصد جی ایس ٹی لگادیا گیا ،کبھی اتنا مہنگا نہیں کیا گیا،تحریک انصاف کے سربراہ نے کہاکہ یورپ اور برطانیہ میں انصاف کا نظام ہے ، اس لیے وہاں خوشحالی ہے،مگر یہاں آپ قلیتوں سے پوچھیں ، کیا یہاں انصاف ملتا ہے ؟میں ایک تحریک کی تیاری کررہاہوں جو ہمیں عظیم قوم بنائےگی ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اقتدار کے لیے نہیں تبدیلی کے لیے پی ٹی آئی میں آیا ، ان کا مزید کہنا تھا آج لڑائی ایک اور دو نمبر سیاست کی ہے اور پچھلے کئی سالوں سے دو نمبری کی سیاست ہو رہی ہے جب اصل تھیلے کھلوائے تو اس میں بلے کو مہریں لگی ہوئی تھیں، ہم پاکستان کی سیاسی سوچ بدلنے آئے ہیں کیونکہ ہمیں غلامی نہیں عوام کی خدمت کرنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…