بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران دو ’بھارتی ایجنٹس‘ پکڑے گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بگن(نیوز ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر بھارتی انٹیلی جینس ادارے ’را‘ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا ہے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں مبینہ ایجنٹوں کو 19 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا مگر انہیں آج میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔را کے مبینہ ایجنٹوں کو ایک انٹیلی جینس آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے حراست میں لیا تھا۔اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی شاہد اللہ کا کہنا ہے کہ ’تفتیش کے دوران زیرحراست ملزمان نے بھارتی ایجنسی را کے لیے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔‘انہوں نے مزید کہا ’ملزمان کرم ایجنسی میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے میں مصروف تھے‘۔ان کے بقول ’دونوں افراد کے قبضے سے ایل لاکھ 78 ہزار بھارتی کرنسی اور تین سو امریکی ڈالر سمیت سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد کی گئی ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…