اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں ارکان قومی اسمبلی کے حصہ لینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے وزراء،مشیران اور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ،مسلم لیگ ن کے صدر اور اور وزیر اعظم نواز شریف نے کابینہ اور اسمبلی ارکان کولو دھراں اور لاہور کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کردی ہے ، وزیر اعظم ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ(ن ) اور وزیر نواز شریف نے اپنی پارٹی کے کارکنوں اور رہنماﺅں کو کہا ہے کہ وہ ان دونوں حلقوں میں انتخابی مہم جاری رکھیں لیکن ان حدود کے اندر رہیں جو عدلیہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مقرر کی ہیں ،وزیر اعظم نے پارٹی رہنماﺅں کو سختی سے عدالتی حکم کی پابندی کرنے کی ہدایت کی ہے انکا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور اگے بھی کرتے رہیں گئے،کوئی وزیر ،مشیر یا ارکان اسمبلی لودھراں اور لاہور کے ضمنی انتخابات میں انتخابی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں ۔
مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں وزراءاور دیگر ارکان اسمبلی کی عدم شرکت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































