موٹر سائیکلز ،ایک کار،08 کلا شنکو فیں ، 7MM گن01 عدد، 222 بور گن01 عدد،ایم16 بور گن 02 عدد،رپیٹر گن02 عدد،کاربین 01 عدد،21 پسٹلز، 12بو ر گنیں07 عدد، پمپ ایکشن گن02 عدد اور 1886 روند بر آمد کرلئے، مشتبہ افراد سے تحقیقا ت جا ری ہیں کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد ، کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے سا تھ روابط تو نہیں ۔ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ترنول اور گردونواح کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کے دوران حر است میں لیے گئے تما م مشتبہ افراد کے مکمل کو ائف حا صل کئے جا رہے ہیں اور ان کے مو با ئل فون کا ریکا ر ڈ بھی حاصل کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس نے جد ید ٹیکنا لو جی سیل قائم کیا ہے جس کے ذریعے سے جر ائم میںمنسلک افراد کو مو با ئل فون اور ان کو رابطو ں سے ٹر یس کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس آ پر یشن کے دوران مشتبہ گا ن سے بر آمد ہو نے والے مو با ئل فو ن کو اس جد ید سسٹم کے ذریعے چیک کیا جا ئے گا کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد جیسے کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے ساتھ روابط تو نہیں اور اس عمل کو جد ید سا ئنسی خطو ط سے آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا۔ اس آ پر یشن میں جر ائم پیشہ افراد سے شہرکو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی اور مو جو دہ ملکی حا لا ت کے مطا بق سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔















































