منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس جواد نے بطور چیف جسٹس 24 روز میں اہم مقدمات کے فیصلے کیے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

مختصرمدت کےدوران چیف جسٹس پاکستان نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتیوں ، پانچ ہزار کنال اراضی کوڑیوں کے بھاؤ

لیز پر دینے، این اے آر سی کی اراضی پر ہاؤسنگ اسکیم بنانے، نیب کےوسائل کےغلط استعمال اور سرگودھا میں شہری پر تشدد کے واقعات پر ازخود نوٹس بھی لیے۔ چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ خصوصی سیکورٹی ، پروٹوکول اور بلٹ پروف گاڑی استعمال نہ کرنے والے پہلے چیف جسٹس ہیں، اپنےعہدے کا حلف قومی زبان میں اٹھانے کا منفرد اعزازبھی انہیں حاصل ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اپنے کیرئیر میں کوئی سرکاری پلاٹ نہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…