منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی اقدامات مکمل کر لئے ہیں ، قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے رول 11 کے تحت سپیکر کا عہدہ خالی ہونے کی صورت میں جاری اجلاس یا آئندہ ہونے والے پہلے اجلاس کے آغاز میں سپیکر کا چناﺅ کرایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کے حلقہ این اے 122 میں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ حکومت نے بھی پارلیمانی کیلنڈر میں قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس ضمنی انتخابات کے 15 دن بعد 26 اکتوبر کو شیڈول کر دیا ہے تاکہ ایاز صادق کے منتخب ہونے کی صورت میں انہیں ہی پہلے اجلاس میں دوبارہ سپیکر منتخب کرایا جا سکے ۔ایاز صادق کے ضمنی انتخاب جیتنے کی صورت میں انہیں دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنایا جائے گا۔ اس طرح ایاز صادق کے دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر بننے کے لیے آئینی اور قانونی راستہ ہموار کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…