منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

گیلانی کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس نور الحق قریشی نے مقدمات کی سماعت کی۔اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ مقدمات کی ایف آئی آرز میں سابق وزیراعظم کانام شامل نہیں تھا بلکہ بعد میں چالان میں شامل کیا گیا۔اس موقع پر جسٹس نور الحق نے یوسف رضا گیلانی کی 7دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…