منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مبینہ کرپشن ،یوسف رضا گیلانی نے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مبینہ کرپشن کے آٹھ مقدمات میں جاری وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے اور استدعا کی کہ حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ ٹرائل کورٹ میں پیش ہوسکیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ کرپشن کے 8 مقدمات میں سینٹرل جج کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست ملک جاوید اقبال ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے موقف اختیار کیا کہ مبینہ کرپشن کے مقدمات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے میرے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں ، حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ ٹرائل کورٹ میں پیش ہو سکیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ گرفتاری کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…