پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردی کیخلاف کردار ادا کرتے رہیں گے ، ائیرچیف ، دہشتگرد جہاں چھپیں گے وہاں ماریں گے، آرمی چیف

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جائے گا ، ائیرچیف سہیل امان کہتے ہیں پاک فضائیہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔ائیر چیف سہیل امان اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ، دہشتگرد جہاں چھپیں گے وہیں ماریں گے۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آپریشن ضرب عضب بالخصوص شوال میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن جلد سے جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا۔آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی جائے پناہ نہیں ملے گی جہاں چھپیں گے وہاں ان کو ماریں گے۔ ائیر چیف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فضائیہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے چند روز قبل خود بھی شوال میں جاری آپریشن میں حصہ لیا اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…