جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کیاہے،جس میں ملک کی سیکورٹی کی صورت حال اور اس ہفتےپاک بھارت نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی ملاقات کے ایجنڈے سے متعلق امور کا جائزہ لیاجائےگا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کا کہناہےکہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چودھری نثار،مشیر سلامتی سرتاج عزیز ،طارق فاطمی اور دیگر سول وعسکری حکام بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہناہےکہ اجلاس میں ملکی سلامتی اورمشیرخارجہ کے مجوزہ دورہ بھارت سے متعلق معاملات بھی زیر غور آئینگے۔توقع ہے کہ پاک بھارت سلامتی کے مشیروں کی ملاقات سے متعلق ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے بھی امور پر بھی بات چیت کی جائےگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…