یہ خبر سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب کی جارہی ہے، یہ خبر ایک میڈیا ہاﺅس نے یکم اگست کو شائع کی آپ یہ خبر اس لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
http://j.mp/1Uldrpx
میرا اس خبر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ یہ میں نے تحریر کی اور نہ ہی ریلیز کی۔
قارئین نوٹ فرما لیں