پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

18ویں اور21ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ 18ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کے خلاف دائر متفرق درخواستوں پرمحفوظ کیا جانے والا فیصلہ آج
سنائے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے18ویں اور21ویں آئینی ترامیم سے متعلق 35 درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد 27 جون کو کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں فل کورٹ نے 18ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کی جس کا فیصلہ چیف جسٹس ناصرالملک نے خود تحریرکیا۔ سپریم کوٹ میں دائردرخواستوں میں فوجی عدالتوں کے قیام کے علاوہ ججز کی تقرری کے طریقہ کار کو بھی چیلنج کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ 18ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری اور 21ویں ترمیم فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…