اسلام آبا(نیوز ڈیسک)حاصل گوٹھ میں رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دادوکے گاو¿ں حاصل گوٹھ میں چانڈیو برادری کے 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد دونوں فریقین نے مورچے سنبھال لئے ہیں جس کے بعد علاقہ نو گو ایریا بن گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازعے کا شاخسانہ ہے، جاں بحق ہونے والوں میں سے 4 کی شناخت گلاب چانڈیو، رانو خان، عبدالحمید اور رانجھن کے نام سے ہوئی ہے جب کہ ایک کی شناخت نہیں ہوسکی۔
دادومیں رشتے کے تنازع پر2 گروپوں میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































