منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی،عمران خان نے قوم کو امید دلادی

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن رپورٹ سے انتخابی نظام میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، ہمارے موقف کے باعث قوم مستقبل میں بہتری دیکھے گی، جوڈیشل کمیشن کی کارروائی نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم ثابت ہوگی، کمیشن کی رپورٹ سے انتخابی نظام میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔عمران خان نے کہا کہ وی انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہونے والی اپنی قانونی ٹیم اور ثبوت جمع کرنے والی کمیٹی کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حفیظ الدین پیرزادہ ان کے لئے انتہائی قابل عزت ہیں، انہوں نے انکوائری کمیشن میں تحریک انصاف کا موقف بہترین اندازمیں پیش کیا، وہ اس وقت انتہائی علیل ہیں اس لئے وہ قوم سے ان کی صحت یابی کی دعا کی اپیل کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…