منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو مزید تباہی کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں مون سون کی تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان کے ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ ندی نالوں، دریاؤں کے قریب واقع آبادیوں کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ بھارت میں مون سون عروج پر ہے اور بھارت کے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے معاملے کو دیکھا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارت نے پانی چھوڑا تو اس سے بڑے پیمانے پر تباہی کے امکانات ہیں۔ سیلاب کے خطرات اور لوگوں کے انخلا سے متعلق پاک فوج سے رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…