پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ہری پور, کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدورجاں بحق

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(نیوزڈیسک) غازی میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2مزدور جاں بحق جب کہ 3 بیہوش ہوگئے۔ہری پورکے علاقے غازی میں واقع ایک پولٹری فارم میں موجود کنویں کی صفائی اوراندر نصب موٹرٹھیک کرنے کے لئے 54 مزدور اترے تاہم وہاں موجود زہریلی گیس کے سبب دم گھٹنے سے 2 مزدور محمود شاہ اوراختر جاں بحق جب کہ 3 کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ تینوں مزدوروں کو قریبی اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ تینوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…