جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عوام کےجان و مال کے تحفظ کیلئےاقدامات کئے جارہے ہیں،شہباز شریف

datetime 16  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ عوام کےجان و مال کے تحفظ کےلئےہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، جمعۃ الوداع، چاند رات اورعیدالفطر کےمواقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائےجائیں گے۔ شہبازشریف نےلاہورمیں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کےحوالےسےاجلاسوں کی صدارت کی،امن و امان کے حوالےسےاجلاس میں شہبازشریف نےہدایت کی کہ پولیس امن عامہ کی صورتحال کو مزیدبہتر بنانے کیلئے محنت اور جانفشانی سے فرائض انجام دے،جمعۃ الوداع،چاند رات اورعید کےمواقع پرمساجد،امام بارگاہوں، مارکیٹوں،بازاروں اور شاپنگ سنٹرز میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اجلا س سے میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کےلیےوسائل میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے، حکومت وسائل کے درست استعمال کو یقینی بنانے کےلیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…